"انگریزی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ==== یہ اقوال برطانیہ سے ہیں ==== * بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے * کچھ نہ ہونے سے کچھ ہ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
* اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے
* اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے
* کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے
* کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے

==مزید دیکھیں==
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]


[[زمرہ:انگریزی اقوال]]
[[زمرہ:انگریزی اقوال]]

نسخہ بمطابق 14:40، 14 اکتوبر 2014ء

یہ اقوال برطانیہ سے ہیں

  • بیٹا شادی ہونے تک اور بیٹی تاحیات بیٹی رہتی ہے
  • کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے
  • وقت پر لگایا ایک ٹانکہ بے وقت کے نو ٹانکوں سے بہتر ہے
  • گھر جیسی کوئی جگہ نہیں
  • اچھی بات سے اچھا فعل بہتر ہے
  • آملیٹ کھانے کے لئے انڈہ توڑنا پڑتا ہے
  • جو ایک انڈا چوری کرے گا وہ بھینس بھی چوری کرے گا
  • اگر گرمی نہیں سہہ سکتے تو باورچی خانے سے نکل جاؤ
  • جہاں باڑ چھوٹی ہوگی لوگ وہیں سے عبور کریں گے
  • اگر کسی گڑھے میں گر جاؤ تو رونا دھونا بند کر دو
  • امید پر جینے والا بھوک سے مرے گا
  • اپنا منہ بند اور آنکھیں کھلی رکھیں
  • ہنستے کے ساتھ دنیا ہنستی ہے اور رونے والا اکیلا روتا ہے
  • عشق اندھا ہوتا ہے
  • اونچی کیل ہتھوڑا کھاتی ہے
  • کوئی بھی انسان جزیرہ نہیں ہے

مزید دیکھیں