"آسکر وائلڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: آسکر وائلڈ (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا * بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیں * اگرچہ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
آسکر وائلڈ (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا
آسکر وائلڈ (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا
==اقتباسات==

* بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیں
* بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیں
* اگرچہ ہم سب گٹر میں ہیں لیکن ہم میں سے بعض افراد ستارے دیکھ رہے ہیں
* اگرچہ ہم سب گٹر میں ہیں لیکن ہم میں سے بعض افراد ستارے دیکھ رہے ہیں
سطر 13: سطر 13:
* خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہے
* خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہے
* صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیں
* صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیں
* عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد
* عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد۔
==مزید دیکھیے==
* [[فہرست شخصیات بلحاظ نام|شخصیات]]

==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 07:11، 16 اکتوبر 2014ء

آسکر وائلڈ (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا

اقتباسات

  • بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیں
  • اگرچہ ہم سب گٹر میں ہیں لیکن ہم میں سے بعض افراد ستارے دیکھ رہے ہیں
  • ہر کوئی اپنی غلطی کوتجربے کا نام دیتا ہے
  • اس دنیا میں دو ہی ٹریجیڈیاں ہیں، ایک اس چیز کا نام یاد کرنا جس کی آپ کو ضرورت ہو اور دوسرا اسے تلاش کر لینا
  • میں ہر وقت خود کو حیران کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ زندگی کو زندہ رہنے کے قابل بناتی ہے
  • خالص اور سادہ سچ شاید ہی کبھی خالص ہو لیکن سادہ پھر بھی نہیں ہوتا
  • سر رابرٹ آپ اتنے امیر بھی نہیں کہ اپنا ماضی خرید کر لا سکیں۔ کوئی بھی اتنا امیر نہیں
  • جلد یا بدیر ہمیں اپنے اعمال کی جوابدہی کرنی ہوگی
  • جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے
  • جو اپنے لئے نہیں سوچتا وہ کبھی سوچتا ہی نہیں
  • خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہے
  • صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیں
  • عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات