"لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔
لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب [[پاکستان]] کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔

== ضرب‌المثل ==
== ضرب‌المثل ==
* لاہور لاہور ہے۔
* لاہور لاہور ہے۔
*جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ (پنجابی سے ترجمہ)
*جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ (پنجابی سے ترجمہ)

==مزید دیکھیے==
* [[پاکستان]]
==حوالہ جات==
{{wikipedia}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 09:00، 21 اکتوبر 2014ء

لاہور (Lahore) صوبہ پنجاب پاکستان کا دارالحکومت اور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہ پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز ہے۔ اسے پاکستان کا دل بھی کہتے ہیں۔ یہ شہر دریائے راوی کے کنارے واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی ایک کروڑ کے قریب ہے۔

ضرب‌المثل

  • لاہور لاہور ہے۔
  • جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا۔ (پنجابی سے ترجمہ)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں لاہور.