"روسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[File:Detaille - A Rank Soldier of the 7th Hussar Regiment.jpg|thumb|left|ایک سپاہی کبھی بھی بستر پر جنرل بننے کے خواب نہیں دیکھتا۔]]
[[File:Detaille - A Rank Soldier of the 7th Hussar Regiment.jpg|thumb|left|جوسپاہی، جنرل بننے کے خواب نہیں دیکھتا، وہ اچھا سپاہی نہیں ہے۔]]
== ضرب الامثال ==
== ضرب الامثال ==



نسخہ بمطابق 15:23، 5 دسمبر 2014ء

جوسپاہی، جنرل بننے کے خواب نہیں دیکھتا، وہ اچھا سپاہی نہیں ہے۔

ضرب الامثال

  • پنچھی اپنی اڑان سے پہچانا جاتا ہے
  • روتی عورت اور ہنستے مرد کا کبھی اعتبار نہ کرو
  • جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے
  • ڈر کی آنکھیں بڑی ہوتی ہیں

مزید دیکھیں


حوالہ حات