"ملائی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
م Obaid Raza moved page ملائی اقوال to ملائی ضرب الامثال: درست عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:54، 5 دسمبر 2014ء

یہ اقوال ملائیشیا سے ہیں

  • جہاں پانی وہاں مچھلی
  • آپ کسی کا سونا تو واپس کر سکتے ہیں لیکن ان کی نیکی کا بدلہ نہیں اتار سکتے
  • جہاں پہاڑ وہیں دلدل
  • جہاں سوئی وہیں دھاگہ

مزید دیکھیں