"سوئس ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
م Obaid Raza moved page سوئس اقوال to سوئس ضرب الامثال: درست عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:55، 5 دسمبر 2014ء

یہ اقوال سوئٹزرلینڈ سے ہیں

  • امیروں سے بچت کرنا سیکھو
  • دنیا میں گوشت کا سب سے برا ٹکڑا زبان ہے
  • الفاظ بونے تو افعال جن
  • جب ایک آنکھ بند کریں تو سب کچھ نہیں سنائی دیتا

مزید دیکھیں