"پولتھانی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
م Obaid Raza moved page پولتھانی اقوال to پولتھانی ضرب الامثال: درست عنوان |
|||
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:18، 5 دسمبر 2014ء
پولتھانی زبان پولینڈ میں بولی جاتی ہے
- انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے
- اختتام کام کا سرتاج ہے
- ڈر کی بہت سی آنکھیں ہوتی ہیں
- امید سارے پاگلوں کی ماں ہے
- قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے