"آئرش ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Obaid Raza moved page آئرش اقوال to آئرش ضرب الامثال: درست عنوان |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 18:21، 5 دسمبر 2014ء
یہ اقوال آئرلینڈ سے ہیں
- ایک قہقہہ اور لمبی نیند ڈاکٹروں کی کتاب میں بہترین دوا کے طور پر درج ہیں
- خدا مہربان سہی لیکن کشتی میں مت ناچو
- انجان راہ پر قدم آہستہ اٹھتے ہیں
- ہر انسان کا دماغ اس کی سلطنت ہے
- خدا کا ڈر ذہانت کی بنیاد ہے
- جب راستہ انجان ہو تو آہستگی سے چلیں
- پھسلی زبان سے سچ ہی نکلتا ہے