"جرمن ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza moved page جرمن اقوال to جرمن ضرب الامثال: درست عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==ضرب الامثال==
==== یہ جرمنی کے اقوال ہیں ====


* آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں
* آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں۔
* جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں
* جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں۔
* کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل
* کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل۔
* محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں
* محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں۔
* مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے
* مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے۔
* عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں
* عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں۔
* جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے
* جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے۔
* تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے
* تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے۔
* فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں
* فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں۔
* انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے
* انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے۔
* عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے
* عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے۔
* شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے
* شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے۔
* کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی
* کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
* تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے
* تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔۔
* امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے
* امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے۔
* چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں
* چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں۔
* دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں
* دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں۔


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیں==
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ممالک کے اقوال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]



[[زمرہ:جرمن اقوال]]
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:جرمن ادب]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:جرمن تہذیب]]
[[زمرہ:جرمن زبان]]

نسخہ بمطابق 10:27، 6 دسمبر 2014ء

ضرب الامثال

  • آنکھیں خود دیکھتی ہیں جبکہ کان دوسروں کو سنتے ہیں۔
  • جوان عورت اور پرانی شراب ہو تو مہمان بہت آتے ہیں۔
  • کام شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے جاری رکھنا مشکل۔
  • محبت ہو یا انڈے، تازہ ہی مزہ دیتے ہیں۔
  • مچھلی ہمیشہ سر کی جانب سے خراب ہونا شروع ہوتی ہے۔
  • عورتیں ذہانت کی بجائے اپنی شکل پر زیادہ توجہ دیتی ہیں کیونکہ مرد کی آنکھیں اس کے دماغ کی نسبت زیادہ کام کرتی ہیں۔
  • جب آپ غلط راستے پر جا رہے ہوں تو تیز بھاگنا بےکار ہے۔
  • تخت چاہے جتنا اونچا ہو، بیٹھنا ہمیشہ کولہوں پر ہی پڑتا ہے۔
  • فقیر اور دکاندار ہمیشہ راستے کے قریب ہوتے ہیں۔
  • انڈا مرغی سے بھی زیادہ ذہین ہونے کی کوشش کر تا ہے۔
  • عورت مرد کا بزنس کارڈ ہے۔
  • شراب سے دوست بنائے جاتے ہیں اور آنسوؤں سے ان کا امتحان ہوتا ہے۔
  • کنجوس ہو یا بکری، انہیں سلاد کے ساتھ تیل یا سرکے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
  • تیز بیئر اور ہلکا سرکہ ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔۔
  • امیر آدمی کا دماغ اس کی جیب میں ہوتا ہے۔
  • چار آنکھیں دو انکھوں کی نسبت بہتر دیکھتی ہیں۔
  • دوسروں کے دکھانے میں وہ مزہ کہاں۔

مزید دیکھیں


حوالہ جات