"فورایور (ٹی وی سلسلہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''فورایور امریکی ٹیلی ویژن چینل w:امریکی نشریاتی ادارہ|امریکی نشریاتی اد...
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''[[w:فورایور (ٹی وی سلسلہ)|فورایور]] امریکی ٹیلی ویژن چینل [[w:امریکی نشریاتی ادارہ|امریکی نشریاتی ادارے]] سے نشر ہونے والا سلسلے وار ڈراما ہے جس کی نشریات کا آغاز ستمبر 2014ء سے ہوا۔
'''[[w:فورایور (ٹی وی سلسلہ)|فورایور]]''' امریکی ٹیلی ویژن چینل [[w:امریکی نشریاتی ادارہ|امریکی نشریاتی ادارے]] سے نشر ہونے والا سلسلے وار ڈراما ہے جس کی نشریات کا آغاز ستمبر 2014ء سے ہوا۔


__TOC__
__TOC__

نسخہ بمطابق 10:34، 12 دسمبر 2014ء

فورایور امریکی ٹیلی ویژن چینل امریکی نشریاتی ادارے سے نشر ہونے والا سلسلے وار ڈراما ہے جس کی نشریات کا آغاز ستمبر 2014ء سے ہوا۔

پہلا دور

پہلی قسط

ہنری مورگن: میرا نام ہنری مورگن ہے۔ میری کہانی خاصی طویل ہے۔ یہ تھوڑی غیر معقول محسوس ہوسکتی ہے۔ بلکہ، شاید آپ میرا یقین ہی نہ کریں۔ لیکن میں آپ کو پھر بھی سناؤں گا، کیوں کہ، دیگر تمام باتوں کے علاوہ، میرے پاس بہت اور بہت ہی زیادہ وقت ہے۔

تیسری قسط

لوکس: ہمیں کچھ نہیں ملا۔

مورگن: میں کچھ نہیں پر یقین نہیں رکھتا۔ میں ایک سائنس دان ہوں اور، صاف کہوں تو، متشکک (عام عقائد پر شک کرنے والا)۔ کچھ نہ کچھ ضرور ہوتا ہے، ہاں اگر آپ کو معلوم ہو کہ کس چیز کو تلاش کرنا ہے۔

پانچویں قسط

مورگن: اپنے آپ کو دہرائے جانا تاریخ کا مقدر ہے۔

ایب: پتا ہے، میں یہ نہیں مانتا۔ میرا مطلب ہے کہ یہ تاریخ نہیں ہے جو اپنے آپ کو دہراتی ہے، بلکہ یہ ہم ہیں جو اسے تبدیل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔