"محمد الیاس قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ملف Muhammad-ilyas-attar-qadri.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں INeverCry نے حذف کردیا ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


[[:w:محمد الیاس قادری|امیر اہلسنت ، مبلغ اسلام علامہ محمد الیاس قادری]]''' 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت نے دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 120 رساہل، چند کتب اس کے علاوہ 2 صخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شاہع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔<ref>[[:w:محمد الیاس قادری]]</ref>
[[:w:محمد الیاس قادری|محمد الیاس قادری]]''' 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 120 رسائل، چند کتب اس کے علاوہ 2 ضخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شائع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔<ref>[[:w:محمد الیاس قادری]]</ref>


==اقتباسات و اقوال==
==اقتباسات و اقوال==

نسخہ بمطابق 10:34، 5 فروری 2015ء

محمد الیاس قادری 26 رمضان 1369ھ بمطابق 1950ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوے۔ آپ نے اہلسنت کی اصلاحی جماعت دعوتِ اسلامی کی بنیاد رکھی۔اب تک 120 رسائل، چند کتب اس کے علاوہ 2 ضخیم جلدوں میں فیضان سنت جو تقریبا 3300 صفحات پر شائع ہو چکی ہے، جب کے آپ کی کتب کو دنیا کی 35 زبانوں میں ترجمہ کیا جا رہا ہے۔[1]

اقتباسات و اقوال

  • مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے.
  • دین کے متعلق جو بات یقینی طور پر معلوم وہ ہی بیان کرنی چاہیے۔
  • دوسروں کو ترغیب دلانے کیلئے خود سراپا ترغیب بننا پڑتا ہے۔[2]

بیرونی روابط

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں محمد الیاس قادری.



حوالہ جات