"لاطینی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza نے صفحہ لاطینی اقوال کو بجانب لاطینی ضرب الامثال منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:31، 27 فروری 2015ء


  • قسمت ہمیشہ بہادروں کے ساتھ ہوتی ہے
  • جب سر میں تکلیف ہو تو پورا جسم درد کرتا ہے
  • فطرت پرورش سے زیادہ اثر رکھتی ہے

حوالہ جات