"نطشے" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''نطشے''' مشہور حرمن فلسفی تھا۔ اس کے اثرات دور جدید میں قبول کیے گئے۔ اس کی کتابوں میں [...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:20، 26 جنوری 2016ء

نطشے مشہور حرمن فلسفی تھا۔ اس کے اثرات دور جدید میں قبول کیے گئے۔ اس کی کتابوں میں زرتشت نے کہا کو سب سے زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی، جو اس کے فلسفیانہ نظریات کا اچھوتے انداز میں خلاصہ ہے۔ نطشے نے فوق الالبشر، خدا کی موت، اور مسیحیت پر شدید تنقید جیسے موضوعات کو زرتشت نے کہا، مین پیش کیا۔

موت

  • وعدہ کرو کہ میرے مرنے ک بعد صرف میرے دوستوں کو میرے تابوت کے قریب آنے کی اجازت دو گی اور عوام کو یمری لاش سے دور رکھو گی کیونکہ وہ خواہ مخواہ ہر بات کی کرید کرتے ہیں اور دیکھنا کوئی پادری، یا کوئی اور شخص میری قبر پر کھڑا ہو کر جھک نہ مارے کہ میں اس وقت مدافعت نہ کر سکوں گا۔ میں کافر اور مشرک ہوں۔ اور اسی حیثیت سے مجھے قبر میں اتار دینا۔ (اپنی بہن کے نام خط میں)

حوالہ جات


ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں نطشے.