"یسوع مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed نے صفحہ یسوع کو بجانب یسوع مسیح منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 19:41، 3 جون 2017ء

یسوع (عیسیٰ)، مسلمانوں اور عیسائیوں دونوں کے نزدیک نہائت مقدس ہستی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور عیسائیوں میں دو طرح کے گروہ ہیں۔ ایک جو ان کو اللہ کا نبی مانتے ہیں اور دوسرا جو ان کو تثلیث کا ایک کردار مانتے ہیں اور خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ بعض یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ خدا کا بیٹا ہیں مگر مسلمانوں اور کچھ عیسائیوں کے مطابق اللہ یا خدا ایک ہے اور اس کی کوئی اولاد یا شریک نہیں۔ یہودی لوگ سرے سے انہیں نبی ہی نہیں مانتے بلکہ یہ بھی نہیں مانتے کہ وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں۔ جبکہ مسلمان اور عیسائی دونوں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام بغیر باپ کے ایک کنواری ماں حضرت مریم علیہا السلام کے بیٹے پیدا ہوئے۔[1]

عدم تشدد

  • اپنے دشمن سے اپنی مانند پیار کر۔[2]

مزید دیکھیے

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں یسوع مسیح.


حوالہ جات

  1. w:عیسیٰ علیہ السلام
  2. متی کی انجیل