"جبران خلیل جبران" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''[[w:خلیل جبران|خلیل جبران]]''' لبنان کا ایک مسیحی، [[فلسفی]] تھا۔ جو اپنی کتاب [[پیغمبر (کتاب)|پیغمبر]] کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے ناول، شاعری اور کہانیاں بھی لکھیں۔

== اقتباسات ==
* یک شہر میں دو [[عالم]] رہتے تھے- جو آپس میں بہت [[اختلاف]] رکھتے تھے اور ایک دوسرے کی [[قابلیت]] کا مضحکہ اڑاتے تھے، ان میں ایک [[دہریہ]] تھا اور دوسرا خدا پرست۔ ایک دن دونوں [[بازار]] میں ملے اور اپنے اپنے معتقدوں کی موجودگی میں خدا کے [[وجود]] اور [[عدم وجود]] پر [[بحث]] کرنے لگے گھنٹوں [[مناظرہ]] کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ اسی شام دہریہ [[مسجد]] میں گیا اور اپنے سابقہ گناہوں کی [[معافی]] کے لئے [[خدا]] سے التجا کی۔ دوسرے عالم نےفورا ًً اپنی کتابیں جلا دیں -کیونکہ وہ اب دہریہ بن چکا تھا۔


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

نسخہ بمطابق 17:45، 21 جون 2017ء

خلیل جبران لبنان کا ایک مسیحی، فلسفی تھا۔ جو اپنی کتاب پیغمبر کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس نے ناول، شاعری اور کہانیاں بھی لکھیں۔

اقتباسات

  • یک شہر میں دو عالم رہتے تھے- جو آپس میں بہت اختلاف رکھتے تھے اور ایک دوسرے کی قابلیت کا مضحکہ اڑاتے تھے، ان میں ایک دہریہ تھا اور دوسرا خدا پرست۔ ایک دن دونوں بازار میں ملے اور اپنے اپنے معتقدوں کی موجودگی میں خدا کے وجود اور عدم وجود پر بحث کرنے لگے گھنٹوں مناظرہ کرنے کے بعد وہ ایک دوسرے سے جدا ہوئے۔ اسی شام دہریہ مسجد میں گیا اور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی کے لئے خدا سے التجا کی۔ دوسرے عالم نےفورا ًً اپنی کتابیں جلا دیں -کیونکہ وہ اب دہریہ بن چکا تھا۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات