"یسوع مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکت) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''[[:w:یسوع مسیح]]''' ([[:w:عیسیٰ علیہ السلام|عیسیٰ]])، مسلمانوں اور |
'''[[:w:یسوع مسیح|یسوع]]''' ([[:w:عیسیٰ علیہ السلام|عیسیٰ]])، مسلمانوں اور مسیحیوں دونوں کے نزدیک نہائت مقدس ہستی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور مسیحیوں میں دو طرح کے گروہ ہیں۔ ایک جو ان کو اللہ کا نبی مانتے ہیں اور دوسرا جو ان کو تثلیث کا ایک کردار مانتے ہیں اور خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ بعض یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ خدا کا بیٹا ہیں مگر مسلمانوں اور کچھ مسیحیوں کے مطابق اللہ یا خدا ایک ہے اور اس کی کوئی اولاد یا شریک نہیں۔ یہودی لوگ سرے سے انہیں نبی ہی نہیں مانتے بلکہ یہ بھی نہیں مانتے کہ وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں۔ جبکہ مسلمان اور مسیحیوں دونوں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یسوع مسیح بغیر باپ کے ایک کنواری ماں مریم کے بیٹے پیدا ہوئے۔<ref>[[:w:یسوع مسیح]]</ref> |
||
==عدم تشدد== |
==عدم تشدد== |
نسخہ بمطابق 14:15، 22 نومبر 2017ء
یسوع (عیسیٰ)، مسلمانوں اور مسیحیوں دونوں کے نزدیک نہائت مقدس ہستی ہیں۔ مسلمان ان کو اللہ کا برگزیدہ نبی مانتے ہیں اور مسیحیوں میں دو طرح کے گروہ ہیں۔ ایک جو ان کو اللہ کا نبی مانتے ہیں اور دوسرا جو ان کو تثلیث کا ایک کردار مانتے ہیں اور خدا کا درجہ دیتے ہیں۔ بعض یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ خدا کا بیٹا ہیں مگر مسلمانوں اور کچھ مسیحیوں کے مطابق اللہ یا خدا ایک ہے اور اس کی کوئی اولاد یا شریک نہیں۔ یہودی لوگ سرے سے انہیں نبی ہی نہیں مانتے بلکہ یہ بھی نہیں مانتے کہ وہ بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں۔ جبکہ مسلمان اور مسیحیوں دونوں یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ یسوع مسیح بغیر باپ کے ایک کنواری ماں مریم کے بیٹے پیدا ہوئے۔[1]
عدم تشدد
- اپنے دشمن سے اپنی مانند پیار کر۔[2]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- ↑ w:یسوع مسیح
- ↑ متی کی انجیل