"جھوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:زبانی ابلاغ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 25: سطر 25:
[[زمرہ:معاشرتی برائیاں]]
[[زمرہ:معاشرتی برائیاں]]
[[زمرہ:نفسیاتی امراض]]
[[زمرہ:نفسیاتی امراض]]
[[زمرہ:زبانی ابلاغ]]

نسخہ بمطابق 15:35، 28 دسمبر 2017ء

پینوکیو، ایک افسانوی کردار، جو جھوٹ کا نشان بن گيا ہے۔

جھوٹ کسی شخص یا گروہ کا کسی دوسرے شخص یا گروہ کے متعلق قصداً کسی بات کو حقیقت کے خلاف بیان کرنا ہے۔[1]

اقتباسات

  • خوف اور جھوٹ کے ساتھ جینا موت سے بدتر ہے۔
  • انسان کو انصاف و ظلم اور سچ و جھوٹ میں ہمیشہ تمیز رکھنی چاہیے۔ٗٗٗ
  • جوسچائی جھوٹ کےمشابہہ ہواسےاختیارمت کرو۔
  • جھوٹ کے بوسے سے سچ کا تھپڑ بہتر ہے ۔
  • اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
  • سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جھوٹ.


مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Freitas-Magalhães, A. (2013). The Face of Lies. Porto: FEELab Science Books. ISBN 978-989-98524-0-2.