"صفحہ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 50: سطر 50:


<tr>
<tr>
<td valign="top" align="right">'''[[:زمرہ:کتابیں|کتابوں سے اقتباسات]]''':</br>&nbsp;[[Image:Books-aj.svg_aj_ashton_01.svg|50px|]]</td>
<td valign="top" align="right">'''[[:زمرہ:کتب|کتابوں سے اقتباسات]]''':</br>&nbsp;[[Image:Books-aj.svg_aj_ashton_01.svg|50px|]]</td>
<td>
<td>
[[قرآن]] -
[[قرآن]] -

نسخہ بمطابق 07:05، 29 دسمبر 2017ء

ویکی اقتباسات میں خوش آمدید

آزاد مجموعہ اقوال و اقتباسات، جس میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے۔

جمعرات 28 مارچ 2024، 16:32 (م ع و)
اردو زبان میں 515 اقتباسات پر مشتمل صفحات موجود ہیں.
موجودہ متحرک صارفین 7 ہیں.
آج کا اقتباس

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔ مزید

منتخب صفحات

 

برادری

لباس یا ملبوسات، جسم کے بعض حصون کو چھپانے، ڈھانپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔


اس موضوع پر اقتباس درج کریں

  • قرآن مجید نے سورہ بقرہ کی آیت ۱۸۷ میں عورت کو مرد کا لباس اور مرد کو عورت کو لباس قرار دیا ہے۔ قرآن کی اس عجیب تشبیہ میں بہت سے نکات پوشیدہ ہیں۔:​

  • لباس کو رنگ، جنس اور قیمت میں انسان کے مناسب ہونا چاہیے۔ اسی طرح شوہر اور بیوی کو بھی ہم کفو اور ان کی شخصیت اور فرہنگ کی آپس میں مطابقت ہونی چاہیے۔​
  • لباس انسان کے لیے باعث زینت اور باعث آرام ہے۔۔۔ اسی طرح نیک شوہر یا بیوی انسان کے لیے باعث زینت وآرامش ہے۔​
  • لباس انسان کے عیوب کو چھپاتا ہے۔ اسی طرح مرد وعورت کو بھی چاہیے ایک دوسرے کے عیوب اور رازوں کی حفاظت کریں۔​
  • لباس انسان کو سردی اور گرمی سے بچاتا ہے۔ اسی طرح نیک ہمسر انسان کو گناہوں کی گرمی اور سردی سے بچاتا ہے۔​
  • موسم کے مطابق انسان لباس پہنتا ہے۔ ہوا اگر سرد ہو تو ہم موٹا لباس پہنتے ہیں اور اگر سرد ہو تو نازک لباس پہنتے ہیں۔ اگر شوہر غصے میں ہے تو بیوی کو چاہیے کہ نرمی سے اس سے برتاو کرے۔ اور اسی طرح اگر بیوی تھکی ہوئ ہے تو شوہر کو چاہیے گھر کے کاموں میں اس کی مدد کرے۔​
  • انسان اپنے لباس کو آلودگی اور گندگی سے بچاتا ہے۔۔۔ مرد وعورت میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ دوسرے کو گناہ کی آلودگی سے بچا لے۔​
- گنجینہ معارف، جلد 2​
  • “کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہہ سے حقیر نہ سمجھنا کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے اللہ۔ وہ یہ اُسے عطا اور تم سے لے بھی سکتا ہے۔”
- علی ابن ابی طالب
شخصیات:
 

احادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم - حضرت ابو بکر صدیق - حضرت عمر فاروق اعظم - حضرت عثمان غنی - علی ابن ابی طالب - امام اعظم ابو حنیفہ - امام مالک - امام شافعی - امام احمد بن حنبل - ابن عربی - احمد رضا خان - محمد الیاس قادری - قائداعظم محمد علی جناح - علامہ محمد اقبال

کتابوں سے اقتباسات:
 

قرآن - زبور - توریت - انجیل - ژند اوستا - گیتا - گرو گرنتھ - موت کی کتاب - باغ و بہار - آگ کا دریا - پیر کامل - 1984 - علی پور کا ایلی - حیی بن یقظان

ضرب الامثال:
 

آئرش - آئس لینڈی - اطالوی - افریقی - افغانی - امریکی - انڈونیشائی - جاپانی - جرمن - روسی - عربی - فارسی - فرانسیسی - پشتو - ہسپانوی - بلوچی - یونانی - راجستھانی

موضوعات:
 

انسان - مرد - عورت - شادی - سچ - جھوٹ - نیکی - بدی - حق - باطل - نظریہ - مضروضہ - حقیقت - مذہب - سائنس - تاریخ - جنگ - امن - معاہدہ - مذاکرات

فلمیں:
 

دلوالے دلہنیا لے جائیں گے - فائٹ کلب - فورایور - شعلے - دیوداس - مغل اعظم - مولا جٹ - 300 (فلم) -

جمعرات،
28 مارچ 2024
515 مضامین


Boas-vindas
Global help


اہم ترین!
Versões do português
Normas de conduta
Direitos de autor
Políticas de imagens
Coisas a não fazer
Princípio da imparcialidade
O que Wikiquote não é


اقتباسات میں ترمیم
Tradução de outros Wikiquotes
Editar as páginas de Wikiquote
Modelos de Páginas


معاونت وکی اقتباس
Páginas com problemas
Artigos em tradução
Artigos a revisar
Votações em andamento


Donativos


ویکی اقتباسات کی شماریات

وکی اقتباسات دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو وکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا، اردو وکی اقتباسات میں فی الوقت 515 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں وکی اقتباسات بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::

ویکی اقتباسات کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں: