"آگسٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
م BukhariSaeed نے صفحہ سینٹ آگسٹائن کو بجانب آگسٹین منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 04:41، 9 اپريل 2018ء

آگسٹین (13 نومبر 354 – 20 اگست 430) ایک مذہبی شخصیت تھا

اقتباسات

  • صبر عقلمند کا ساتھی ہے
  • برا قانون کوئی قانون نہیں
  • اگر سچ سے بڑی بھی کوئی چیز ہے تو وہ خدا ہے، ورنہ سچ ہی خدا ہے۔
  • کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ وقت کی ماہیت کیا ہے تو میں نہں بتا سکتا..ہاں مگر میں جانتا ہوں کہ وقت کیا ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آگسٹین.

حوالہ جات