"امام ابو حنیفہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ امام اعظم ابو حنیفہ کو بجانب امام ابو حنیفہ منتقل کیا
درستی using AWB
سطر 7: سطر 7:
* دنیا پر مائل نہ ہو تاکہ احکام الہی سے غفلت نہ ہو ۔
* دنیا پر مائل نہ ہو تاکہ احکام الہی سے غفلت نہ ہو ۔
* سب سے بڑی عبادت ایمان اور سب سے بڑا گناہ کفر ہے ۔
* سب سے بڑی عبادت ایمان اور سب سے بڑا گناہ کفر ہے ۔



==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
سطر 15: سطر 14:
{{Wikipedia‏‏ }}
{{Wikipedia‏‏ }}
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]

نسخہ بمطابق 11:09، 15 مئی 2018ء

  • جو کام کرو اطمینان اور وقار کے ساتھ کرو ۔
  • فراخی اور تنگ دستی میں استغناء پر قائم رہو ۔
  • گفتگو میں آواز بلند نہ ہونے دو تاکہ آپس میں محبت پیداہو ۔
  • راستہ میں چلو تو دائیں بائیں کی چیزوں کو دل میں جگہ مت دو ۔
  • ہر بات میں تقوُی اور امانت کو پیش نظر رکھو ۔
  • اپنی جان کے لیے گناہ جمع کرنا اور ورثاء کے لیے مال جمع کرنا سب سے بڑی غلطی ہے ۔
  • دنیا پر مائل نہ ہو تاکہ احکام الہی سے غفلت نہ ہو ۔
  • سب سے بڑی عبادت ایمان اور سب سے بڑا گناہ کفر ہے ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں امام ابو حنیفہ.