"فرانسیسی ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
درستی using AWB |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
* [[ضرب الامثال]] |
* [[ضرب الامثال]] |
||
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]] |
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]] |
||
==حوالہ جات== |
==حوالہ جات== |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:10، 15 مئی 2018ء
ضرب الامثال[ترمیم]
- جو دوسرے کو انتظار کرائے گا وہ اسے اپنا دشمن بنائے گا۔
- محبت کے اولین مراسلے آنکھوں سے جاتے ہیں۔
- بند منہ میں مکھیاں نہیں گھس سکتیں۔
- جو سستا لگتا ہےو ہ مہنگا پڑتا ہے۔
- ضرورت کے وقت ہی بندے کو اپنے اصلی دوست کی پہچان ہوتی ہے۔
- جہاں شک پڑے، دور ہو جاؤ۔
- تقسیم کرو اور حکومت کرو۔
- جینے کے لئے کھاؤ، کھانے کے لئے مت جیو۔
- بادام کھانے کے لئے چھلکا توڑنا پڑے گا۔
- سارے انڈے ایک ہی ٹوکری میں مت رکھو
- محنتی جوانی تو آسان بڑھاپا۔
- لوگ اپنی سوچ چھپانے کے لئے باتیں بناتے ہیں۔
- سیب اپنے درخت سے دور نہیں گرتا۔۔
- موچی سے جیتنے والے سب سے زیادہ برے ہوتے ہیں
- بندا وہیں سے چھلانگ لگاتا ہے جہاں باڑ نیچی ہو۔
- کہنے سے کرنا بہتر ہے۔
- اگر کوئی کام مناسب انداز سے کرنا چاہتے ہیں تو خود کریں۔
- اگر گدھے کو پیاس نہ ہو تو آپ اسے پانی نہیں پلا سکتے۔
- میٹھا چکھنے کے لئے آپ کو لازماً کڑوا بھی چکھنا ہوگا۔
- جس کا سر موم سے بنا ہو، اسے آگ سے دور رہنا چاہئے۔
- جو مجھے چاہے گا وہ میرے کتے کو بھی چاہے گا۔
- بھوکے پیٹ کے کان نہیں ہوتے۔