"آسکر وائلڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی using AWB
سطر 1: سطر 1:
[[File:Merrion Square - Oscar Wilde 04.jpg|thumb| جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے]]
[[File:Merrion Square - Oscar Wilde 04.jpg|thumb|جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے]]
'''[[w:آسکر وائلڈ|آسکر وائلڈ]]''' (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا۔
'''[[w:آسکر وائلڈ|آسکر وائلڈ]]''' (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا۔
==اقتباسات==
==اقتباسات==

نسخہ بمطابق 11:20، 15 مئی 2018ء

جو چیز ہم پہنتے ہیں وہ فیشن اور جو دوسرے پہنتے ہیں وہ فیشن سے باہر ہوتا ہے

آسکر وائلڈ (16 اکتوبر 1854 – 30 نومبر 1900) اک آئرش مصنف تھا۔

اقتباسات

  • بے وقوفی کے علاوہ اور کوئی گناہ نہیں۔
  • اگرچہ ہم سب گٹر میں ہیں لیکن ہم میں سے بعض افراد ستارے دیکھ رہے ہیں۔
  • ہر کوئی اپنی غلطی کوتجربے کا نام دیتا ہے۔
  • اس دنیا میں دو ہی ٹریجیڈیاں ہیں، ایک اس چیز کا نام یاد کرنا جس کی آپ کو ضرورت ہو اور دوسرا اسے تلاش کر لینا۔
  • میں ہر وقت خود کو حیران کرتا رہتا ہوں اور یہی وجہ زندگی کو زندہ رہنے کے قابل بناتی ہے۔
  • خالص اور سادہ سچ شاید ہی کبھی خالص ہو لیکن سادہ پھر بھی نہیں ہوتا۔
  • سر رابرٹ آپ اتنے امیر بھی نہیں کہ اپنا ماضی خرید کر لا سکیں۔ کوئی بھی اتنا امیر نہیں۔
  • جلد یا بدیر ہمیں اپنے اعمال کی جوابدہی کرنی ہوگی۔
  • جو اپنے لئے نہیں سوچتا وہ کبھی سوچتا ہی نہیں۔
  • خودغرضی اپنی مرضی سے جینے کا نام نہیں بلکہ دوسروں کو اپنی مرضی کے مطابق جینے دینا ہے۔
  • صرف اچھے سوالات کے ہی اچھے جوابات ہوتے ہیں۔
  • عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد۔

مزید دیکھیے

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آسکر وائلڈ.

حوالہ جات