"آگسٹین" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
←‏حوالہ جات: درستی using AWB
 
سطر 10: سطر 10:
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:مسیحی شخصیات]]
[[زمرہ:مسیحی شخصیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:21، 15 مئی 2018ء

آگسٹین نے فرمایا: ”جتنی آپ میں محبت پیدا ہوتی ہے، تو اتنا آپ کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے؛ محبت تو روح کی خوبصورتی ہے۔“

آگسٹین (13 نومبر 354 – 20 اگست 430) ایک معروف مسیحی ماہر الٰہیات تھے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • صبر عقلمند کا ساتھی ہے
  • برا قانون کوئی قانون نہیں
  • اگر سچ سے بڑی بھی کوئی چیز ہے تو وہ خدا ہے، ورنہ سچ ہی خدا ہے۔
  • کوئی مجھ سے پوچھتا ہے کہ وقت کی ماہیت کیا ہے تو میں نہں بتا سکتا۔۔ہاں مگر میں جانتا ہوں کہ وقت کیا ہے۔
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں آگسٹین.

حوالہ جات[ترمیم]