"عمر بن خطاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:مسلمان حکمران]]
[[زمرہ:مسلمان حکمران]]
[[زمرہ:حکمران]]
[[زمرہ:حکمران]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 04:50، 4 اکتوبر 2018ء

'حضرت عمر فاروق اعظم'، خلیفۂ اوّل ابوبکرصدیق کے بعد سنی مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔ ان كے دور میں اسلامی مملکت 28 لاکھ مربع میل کے رقبے پر پھیل گئی۔ایک غلام ابو لولو فیروز نے آپ کو فجر کی نماز میں مسجد نبوی میں خنجر سے حملہ کیا اور تین جگہ وار کیے۔ آپ ان زخموں سے جانبر نہ ہوسکے اور دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ کے بعد اتفاق رائے سے حضرت عثمان کو امیر المومنین منتخب کیا گیا۔

اقوال

  • جو شخص نمازبرباد کرتا ہے اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔
  • بزرگ بننے کے لیےعلم حاصل کرو۔
  • جو آدمی خود کو عالم کہے وہ جاہل ہے۔
  • سب سے بری آوازیں دو ہیں :نوحہ اور راگ۔
  • توبہ کی تکلیف سے گناہ چھڑنا آسان ہے۔
  • حسن خلق نصف عقل ہے۔ حُسنِ سوال نصف علم ہے، اور حُسنِ تدبیر نصف معیشت ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں عمر بن خطاب.