"ابوبکر صدیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی using AWB
سطر 18: سطر 18:


[[زمرہ:مسلمان شخصیات]]
[[زمرہ:مسلمان شخصیات]]
[[زمرہ:مسلمان حکمران]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:حکمران]]
[[زمرہ:حکمران]]
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کی پیدائشیں]]

نسخہ بمطابق 04:50، 4 اکتوبر 2018ء

حضرت ابوبکر صدیقصدیق اور عتیق آپ کے خطاب ہیں جو آپ کو دربار رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے عطا ہوئے.آپ کو دو مواقعوں پر صدیق کا خطاب عطا ہوا.اول جب آپ نے نبوت کی بلا جھجک تصدیق کی اور دوسری بار جب آپ نے واقعہ معراج کی بلا تامل تصدیق کی .اس روز سے آپ کو صدیق اکبر کہا جانے لگا.رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ کرام کے مشورے سے آپ کو جانشین رسول مقرر کیا گیا

اقوال

  • جو نفسانی خواہشات، لالچ اور غصے سے بچا وہ کامیاب ہو گیا۔
  • فخر سے بچو، کیونکہ جو مٹی سے پیدا ہوا اور مرنے کے بعد بھی مٹی میں چلا جاے گا کیڑے مکوڑے اسے کھا جاہیں گے ایسے شخص کو فخر کی کیا ضرورت۔
  • مصیبت کی جڑ انسان کی گفتگو ہے۔
  • سچائی امانت اور جھوٹ خیانت ہے۔
  • کسی مسلمان کو حقیر مت جانو۔
  • علم ،بغیر عمل کے بے کار ہے۔
  • کبھی ہار نہ ماننا بلکہ ہر بار پھر سے (منزل کوپانےکیلے) کوشش کرو

مزید دیکھیے

حوالہ جات

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ابوبکر صدیق.