مندرجات کا رخ کریں

دروپدی مرمو

ویکی اقتباس سے

دروپدی مرمو(پیدائش: 20 جون 1958ء) ایک بھارتی سیاست دان ہیں، جو بھارت کی منتخب صدر ہیں۔

دروپدی مرمو2022میں

اقتباسات

[ترمیم]
  • “میرا انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت میں غریب لوگ خواب دیکھ سکتے ہیں اور انہیں حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔”
  • “میرے لیے ابتدائی تعلیم حاصل کرنا بھی ایک خواب تھا۔”
  • “میں نوجوانوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ صرف اپنے مستقبل پر توجہ نہ دیں بلکہ ملک کے مستقبل کی بنیاد بھی مضبوط کریں۔ بطور صدر، آپ کو میری مکمل حمایت حاصل ہے۔”
  • “میں پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود پر توجہ دوں گی ۔”

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں دروپدی مرمو.