دیمت اوزدیمیر
ظاہری ہیئت
دیمت اوزدیمیر (پیدائش 26 فروری 1992) ایک ترک اداکارہ اور سابق رقاصہ ہے۔ وہ اپنے رقص اور اداکاری دونوں کے لیے تیزی سے پہچانی گئی ہے۔

اقتباسات
[ترمیم]- ماں بننا ایک خوبصورت اور ایک حیرت انگیز احساس ہے۔ تاہم میں ایک بات ضرور کہوں گی کہ میں ماں بننا تو چاہتی ہوں، مگر یہ کوئی مجبوری نہیں ہے۔ یہ کوئی زبردستی کا فیصلہ نہیں ہے۔ جب میں اپنی ماں کو دیکھتی ہوں، اپنی دوستوں کو اور دوسری ماؤں کو دیکھتی ہوں، تو میں کہتی ہوں: ایک دن میں بھی ماں بنوں گی۔ آپ جانتے ہیں، میں اکثر سوچتی ہوں کہ میں کیسی ماں ثابت ہوں گی۔
- انٹریو سے، 17 اکتوبر 2020
