رابرٹ اوون
ظاہری ہیئت
رابرٹ اوون 1930 میں جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوئے۔ وہ ایک اسرائیلی ماہرِ ریاضیات ہیں اور ہیبریو یونیورسٹی اوف یروشلم میں پروفیسر ایمیریٹس کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں 2005 میں معاشیات کے نوبل انعام سے نوازا گیا-

اقتباسات
[ترمیم]- میری زندگی رائیگاں نہیں تھی؛ میں نے دنیا کو اہم سچائیاں دیں، اور یہ محض فہم و ادراک کی کمی تھی کہ انہیں نظر انداز کر دیا گیا۔ میں اپنے وقت سے آگے رہا ہوں۔
