مندرجات کا رخ کریں

راہل گاندھی

ویکی اقتباس سے

راہل گاندھی (پیدائش: 19 جون 1970) ایک ہندوستانی سیاست دان اور ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ممبر ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]

یہاں ناکامی کا اندیشہ ہے۔ لوگ کہتے رہتے ہیں کہ اگر یہ غلط ہو جائے ہے تو کیا ہوگا ، اگر یہ کام نہیں کرتا ہے۔ جب بھی میں کچھ کرنا چاہتا ہوں، یہ خوف ہوتا ہے کہ یہ غلط ہو سکتا ہے۔ یہ ہر بار سامنے آتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں راہل گاندھی.