مندرجات کا رخ کریں

راے لل بلیک

ویکی اقتباس سے

نورِ استقبال (پیدائشی نام: کائے اساکورا؛پیدائش 17 اگست 1996)، جو اپنے سابقہ فنی نام رے لِل بلیک سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک جاپانی ماڈل، سوشل میڈیا انفلوئنسر اور سابقہ فحش اداکارہ ہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • میں نے کبھی ان باتوں سے انکار نہیں کیا جو میں نے ماضی میں کیں۔ میں تسلیم کرتی ہوں کہ میرا تعلق ایڈلٹ انڈسٹری سے رہا ہے، جسے میں اب بدل نہیں سکتی۔ میں نے کبھی یہ دعویٰ بھی نہیں کیا کہ میں اپنے ماضی کے افعال کو تبدیل کر سکتی ہوں۔ اس وقت میں ایک پرسکون زندگی گزار رہی ہوں، ہر روز کچھ نیا سیکھ رہی ہوں اور اسی پرامن ماحول میں رہ رہی ہوں جس کی میں نے خواہش کی تھی۔ اور میری اس زندگی سے آپ کی زندگی کا کوئی لینا دینا نہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں راے لل بلیک.