روپی کور
ظاہری ہیئت
روپی کور (4 اکتوبر 1992) بھارت نژاد ایک کینیڈین شاعرہ اور پرفارمر ہیں۔
اقتباسات
[ترمیم]
- جب میں طالبہ تھی تو اپنی تخلیقات مختلف شعری مجموعوں اور رسائل میں بھیجا کرتی تھی، لیکن میں جانتی تھی کہ میرا انتخاب کبھی نہیں ہوگا۔ ان کی تمام تر تحریریں کینیڈا کے مناظر یا اسی قسم کے موضوعات کے گرد گھومتی تھیں، جبکہ میری نظم ایک ایسی عورت کے بارے میں تھی جو اپنی ٹانگیں پھیلائے بیٹھی ہو
- دی گارڈین، 28 مئی 2017۔
