سعدی شیرازی
ظاہری ہیئت
سعدی شیرازی آج سے تقريباً 800 برس پہلے ايران كے شہر شیراز ميں پيدا ہوئے۔ آپ ایک بہت بڑے معلم مانے جاتے ہيں-آپ كى دو كتابيں گلستان اور بوستان بہت مشہور ہيں-پہلى كتاب گلستان نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب بوستان نظم ميں ہے- آپ نے سو برس كى عمر ميں شيراز، ايران ميں انتقال فرمايا
اقتباسات
[ترمیم]- جو لوگ وقت پر بیج نہیں ہوتے انھیں اپنی کوتاہی کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب لوگ کھلیان آراستہ کر رہے ہوتے ہیں ہے
- حکایت بوستان ص21
- انسانوں میں ایسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو دوسروں کے نفع نقصان سے بے پروا ہو کہ زندگی گزارتے ہیں اور یہاں تک دلیر ہو جاتے ہیں کہ اپنے ادنی سے فائدے کے لیے دوسروں کا بڑے سے بڑا نقصان کرنے سے بھی بابہ نہیں آتے۔
- حکایت بوستان ص24
