مندرجات کا رخ کریں

سوئس ضرب الامثال

ویکی اقتباس سے
(سوئس اقوال سے رجوع مکرر)

ضرب الامثال

[ترمیم]
  • امیروں سے بچت کرنا سیکھو۔
  • دنیا میں گوشت کا سب سے برا ٹکڑا زبان ہے۔
  • الفاظ بونے تو افعال جن۔
  • جب ایک آنکھ بند کریں تو سب کچھ نہیں سنائی دیتا۔

مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]