سڈنی سمتھ
ظاہری ہیئت
سڈنی سمتھ (3 جون 1771ء – 22 فروری 1845ء) ایک انگریز مذہبی عالم، نقاد، فلسفی اور بذلہ سنج تھے

اقتباسات
[ترمیم]- اخلاقیات دراصل فضائل کا پرتو ہیں۔ یہ ان خصوصیات کا ایک لمحاتی اظہار ہیں جن سے ہمارے ہمراہ ساتھی محبت اور عزت کرتے ہیں۔
- میں بوڑھا ضرور ہوں، لیکن مجھ میں بڑھاپے کی وہ نشانی ہرگز نہیں کہ موجودہ دور کی قیمت پر ماضی کی قصیدہ خوانی کی جائے۔
