مندرجات کا رخ کریں

سید عابد حسین

ویکی اقتباس سے

سید عابد حسین (25 جولائی 1896 – 13 دسمبر 1978) ایک ہندوستانی ماہرِ تعلیم، فلسفی اور اردو زبان کے ممتاز مصنف تھے، جنہوں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ابتدائی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • مغربی تہذیب میں اگر مجھے کوئی اصول پسند ہے تو یہ کہ جس شخص سے تعارف نہ ہو اس سے بے ضرورت گفتگو کرنا جائز نہیں۔
    • ص. 92, معاصر شخصیت , مشیرالحق

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سید عابد حسین.