مندرجات کا رخ کریں

شاہ رخ خان

ویکی اقتباس سے

شاہ رخ خان(پیدائش: 2 نومبر 1965) بالی ووڈ کے معروف اداکار، فلم ساز اور ٹیلی وژن شخصیت ہیں۔ انہیں عوام میں “کنگ خان” اور “بادشاہ” کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔

شاہ رخ خان .
شاہ رخ خان، دھرمیندر کے ساتھ .

اقتباسات

[ترمیم]
  • پیسہ حاصل کرنا کوئی بُری بات نہیں۔ مالی طور پر مستحکم ہونا بہت ضروری ہے، لیکن اس کے ساتھ اپنے صحیح اور غلط کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔ کمائی سے کبھی نہ گھبرائیں، مگر اپنی روح اور اصولوں کا سودا کیے بغیر۔
    • امریتا ملچندانی کے ساتھ ایک انٹرویو سے اقتباس۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شاہ رخ خان.