شاہ مبارک آبرو
ظاہری ہیئت
شاہ مبارک آبرو(پیدائش: 1683ء – وفات: 1733ء) گوالیار کے مضافات میں 1095ھ کوپیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام نجم الدین تھا اور آبرو تخلص استعمال کرتے تھے۔ عالم شباب میں دلی آئے۔ شاہی ملازمت سے وابستہ رہے مگر عہد محمد شاہی میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر قلندری اور درویشی اختیار کر لی۔ ان کی ابتدائی شاعری محمد شاہی دور کی آئینہ دار ہے۔ چونکہ مزاجاً وہ حسن پرست تھے۔ لہٰذا خوبصورت چیزوں سے انھیں دلچسپی تھی
اقتباسات
[ترمیم]- اداس دل پہ ہمارا کہیں نہ جا پرچا
کٹھن ہوا ہے مجھے شہر میں بسن تجھ بن کبھی تو یاد کر اخلاص فاتحہ کہنا کہ آبروؔ کا ہوا ہجر سیں مرن تجھ بن
- دیوان آبرو ص 179
