مندرجات کا رخ کریں

شکیرا

ویکی اقتباس سے

شکیرا ازابیل مبارک رپول، شکیرا کے نام سے معروف کولمبیا کی گلوکارہ اور نغمہ نگار ہے۔ بارانکیلا میں پیدا اور پرورش پائی، شکیرا کو "لاطینی موسیقی کی ملکہ" کہا جاتا ہے، اور موسیقی میں وہ اس کی استعداد کے لیے مشہور ہے۔ اس نے 13 سال کی عمر میں سونی میوزک کولمبیا کے تحت ریکارڈنگ کا آغاز کیا۔ شکیرا نے اپنے پانچویں البم لانڈری سروس (2001ء) کے ساتھ انگریزی زبان کی مارکیٹ میں قدم رکھا، جس کی دنیا بھر میں 13 ملین سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
میں شدت سے محسوس کرتی ہوں کہ مجھے ان لوگوں کی آواز بننا ہے جنہیں بولنے کا حق نہیں ملا ہے۔ مجھے اپنے کام کے ذریعے اپنی ثقافت اور اپنے ملک سمیت لاطینی امریکہ کی خواتین کی بہترین ممکنہ نمائندگی کرنی ہے
~ شکیرا
  • میری زندگی کا سارا محور ہمیشہ میری زبان ہی رہی ہے۔ مجھے چاکلیٹ کا جنون ہے، الفاظ کی طاقت سے لگاؤ ہے، اور میں اکثر ان باتوں کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں جو میں کہہ چکی ہوں اور وہ باتیں جو مجھے کبھی نہیں کہنی چاہیے تھیں۔
    • شکیرا، آؤٹلک انڈیا میگزین، 31 مارچ 2007

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شکیرا.