صفحہ اول

ویکی اقتباس سے
نظرثانی بتاریخ 11:08، 31 اکتوبر 2014ء از Obaid Raza (تبادلۂ خیال | شراکت) (نے صفحہ "صفحہ اول" کو محفوظ کردیا: مُتزائد تخریب کاری ([Edit=صرف منتظمین] (indefinite) [Move=صرف منتظمین] (indefinite)))

ویکی اقتباسات میں خوش آمدید
مجموعہ اقوال واقتباسات

ویکی اقتباسات قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔ فی الحال ویکی اقتباسات میں 519 صفحات موجود ہیں۔ مزید معلومات کے لئے مدد کے صفحے کو دیکھیں یا پھر ریتخانہ میں تجربہ کریں کہ کسی بھی صفحے کے متن کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر یہاں داخل ہوں اور ویکی اقتباسات کی تعمیر میں شرکت فرمائیں۔

آج کا اقتباس

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔ مزید

منتخب صفحات

مقدس کتبقرآن'

شخصیاتمحمد بن عبد اللہ

ادبی کامامراؤ جان ادا

فلمیںکاسابلانکا

ٹی وی شوزبیبیلون 5


موضوعاتیقین

متفرقکتبات

ویکی اقتباسات کے ساتھی منصوبے

ویکی اقتباسات کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکی اقتباسات دیگر زبانوں میں

وکی اقتباسات دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو وکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا، اردو وکی اقتباسات میں فی الوقت 519 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں وکی اقتباسات بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::