عبیداللہ سندھی
ظاہری ہیئت
عبیداللہ سندھی (22 مارچ 1872ء –21 اگست 1944ء) تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ ہندوستان میں برطانوی استعمار سے آزادی کے لیے سیاسی طور پر سرگرداں رہے۔
اقتباسات
[ترمیم]
- شیخ الہند نے مجھے ایک مرتبہ نصیحت کی کہ ‘اگر میں اپنے ارادے اور خواہش پر ثابت قدم رہوں، چاہے تمام لوگ اس کی مخالفت ہی کیوں نہ کریں، تو میں بطورِ فاتح کامیاب ہو جاؤں گا۔’ مولانا کا مطلب یہ تھا کہ یہی خود اعتمادی ہے، جو کسی انقلاب کو برپا کرنے کی پہلی شرط ہے۔
