مندرجات کا رخ کریں

علی خامنہ ای

ویکی اقتباس سے

علی خامنہ ای(19 اپریل 1939ء – 28 فروری 2026ء) ایرانی شیعہ عالمِ دین اور سیاست دان تھے جو 1989ء سے 2026ء میں قتل ہونے تک سپریم لیڈرِ ایران کے منصب پر فائز رہے۔

علی خامنہ ای

اقتباسات

[ترمیم]
  • اگرچہ مرد اور عورت کے ظاہری خدوخال میں جسمانی فرق پایا جاتا ہے جیسے کوئی زیادہ قد آور ہوتا ہے اور کسی کی آواز زیادہ بھاری ہوتی ہے لیکن فکری اور روحانی صلاحیتوں کے اعتبار سے دونوں میں لا محدود استعداد موجود ہے اور اس لحاظ سے وہ ایک دوسرے سے مختلف نہیں ہیں۔
    • مرد اور عورت ایک پاکیزہ اور نیک زندگی کے حصول کی جدوجہد میں برابر کے شریک ہیں۔ خواتین کے اجتماع سے خطاب، امام بارگاہ امام خمینی، 17 دسمبر 2024۔ (یہ بیان ٹوئٹر پر بھی رپورٹ ہوا)

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں علی خامنہ ای.