مندرجات کا رخ کریں

فاطمہ زہرا

ویکی اقتباس سے

فاطمہ زہراحضرت محمد بن عبد اللہ اور خدیجہ بنت خویلد کی بیٹی تھیں۔ تمام مسلمانوں کے نزدیک آپ ایک برگزیدہ ہستی ہیں۔آپ کی ولادت 20 جمادی الثانی بروز جمعہ بعثت کے پانچویں سال میں مکہ میں ہوئی۔آپ کی وفات اپنے والد حضرت محمد بن عبد اللہ کی وفات کے کچھ ماہ بعد 632ء میں ہوئی۔ آپ کے بہت سے القابات مشہور ہیں۔

فاطمہ زہرا کیلیگرافی

اقتباسات

[ترمیم]
  • حضرت فاطمہ نے روایت کیا کہ نبی کریم نے ان سے دو بار سرگوشی کی۔ پہلی بار آپ نے فرمایا کہ وہ عنقریب وفات پا جائیں گے، جس پر وہ رو پڑیں۔ پھر آپ نے فرمایا کہ وہ اپنے اہلِ خانہ میں سب سے پہلے آپ کی پیروی کریں گی اور ”جنت کی عورتوں کی سردار ہوں گی“، جس پر وہ مسکرائیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں فاطمہ زہرا.