فرٹز لیبر (24 دسمبر 1910 – 5 ستمبر 1992) ایک امریکی مصنف تھے جو فینٹسی، ہارر اور سائنس فکشن ادب کے لیے معروف تھے-
فرٹز لیبر
- شاعر ہر کسی سے زیادہ دانشمند ہوتے ہیں کیونکہ صرف ان میں ہی یہ ہمت ہوتی ہے کہ وہ ایک ہی وقت میں سوچ بھی سکیں اور محسوس بھی کر سکیں۔