لیوپولڈ اسٹوکوسکی
ظاہری ہیئت
لیوپولڈ اسٹوکوسکی (18 اپریل 1882 – 13 ستمبر 1977)، لندن میں پیدا ہونے والے لیوپولڈ انتھونی اسٹوکووسکی، ایک مشہور آرکسٹرا کنڈکٹر تھے اور نیو یارک سٹی سمفنی آرکسٹرا کے بانی تھے۔ انہوں نے دی والٹ ڈیزنی کمپنی کی فلم فینٹیسیا (1940) کے لیے موسیقی ترتیب دی اور اس فلم میں مختصر طور پر خود بھی نظر آئے

اقتباسات
[ترمیم]- ایک مصور اپنی تصویریں کینوس پر بناتا ہے، لیکن موسیقار اپنی تصویریں خاموشی پر تراشتے ہیں۔ ہم موسیقی پیش کرتے ہیں، اور آپ اس کے لیے خاموشی مہیا کرتے ہیں۔
