مؤرخ
ظاہری ہیئت
مؤرخ وہ شخص ہوتا ہے جو ماضی کے واقعات کا مطالعہ اور ان پر تحقیق کرتا ہے، انہیں قلم بند کرتا ہے، اور اس میدان میں ایک مستند ماہر سمجھا جاتا ہے-

اقتباسات
[ترمیم]- تعمیرِ نو کے دور کے ساتھ جو سلوک کیا گیا ہے، وہ امریکی مؤرخین کے لیے بطور محققین کوئی خاص باعثِ فخر نہیں۔ ہم نے اکثر تاریخ کے حقائق کو جان بوجھ کر اس انداز میں بدلنے کی کوشش دیکھی ہے کہ داستانِ تاریخ امریکیوں کے لیے خوشگوار مطالعہ بن جائے۔
