مندرجات کا رخ کریں

مائیکل ڈی مونٹین

ویکی اقتباس سے

مائیکل ڈی مونٹین (28 فروری 1533ء – 13 ستمبر 1592ء) نشاۃ ثانیہ کے دور کے ایک ممتاز فرانسیسی مصنف تھے، اور انہیں ذاتی مضمون نگاری کا بانی سمجھا جاتا ہے۔

مائیکل ڈی مونٹین

اقتباسات

[ترمیم]
  • حقیقت تو یہ ہے کہ انسان ایک حیرت انگیز طور پر خود بین، بوقلموں اور متزلزل وجود ہے۔ اس کے بارے میں کوئی مستقل اور یکساں رائے قائم کرنا نہایت دشوار ہے۔
  • جو شخص نیکی کا علم نہ رکھتا ہو، اس کے لیے ہر دوسرا علم نقصان دہ ہے

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مائیکل ڈی مونٹین.