مندرجات کا رخ کریں

مائیکل کریٹن

ویکی اقتباس سے

مائیکل کریٹن (23 اکتوبر 1942ء – 4 نومبر 2008ء) ایک امریکی معروف مصنف، معالج، پروڈیوسر، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر تھے، جو سائنس فکشن، طبی افسانے اور تھرلر اصناف میں اپنے کام کی وجہ سے خاص شہرت رکھتے تھے۔ ان کی کتابوں کی دنیا بھر میں 20 کروڑ سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں، اور ان کی بہت سی تصانیف پر فلمیں بھی بنائی گئی ہیں-

مجھے یقین ہے کہ دنیا میں حد سے زیادہ قطعیت پائی جاتی ہے - مائیکل کریٹن

اقتباسات

[ترمیم]
  • ڈاکٹر کوئی معجزہ دکھانے والی شخصیت نہیں ہے جو جادوئی طور پر ہمیں بچا لے، بلکہ وہ ایک ماہر مشیر ہے جو ہماری اپنی صحت یابی میں ہماری مدد کر سکتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مائیکل کریٹن.