مندرجات کا رخ کریں

مارشل میکلوہن

ویکی اقتباس سے

مارشل میکلوہن (21 جولائی 1911ء – 31 دسمبر 1980ء) ایک کینیڈین فلسفی، مستقبل شناس (فیوچرسٹ) اور ابلاغی نظریات کے ماہر تھے۔ وہ ذرائع ابلاغ اور مواصلات کے اثرات پر اپنے انقلابی نظریات کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے

مارشل میکلوہن

اقتباسات

[ترمیم]
  • امریکہ سو فیصد اٹھارویں صدی کا نمائندہ ہے۔ اٹھارویں صدی نے استعارے اور تشبیہ کے اصول کو ردّ کر دیا تھا — یعنی یہ بنیادی حقیقت کہ جیسے A کا تعلق B سے ہے، ویسے ہی C کا تعلق D سے ہوتا ہے۔

AB:CD۔ وہ صرف AB جیسے تعلقات کو سمجھ سکتا ہے، لیکن چار اجزاء پر مبنی تعلقات اب بھی ممنوع سمجھے جاتے ہیں۔اس کا نتیجہ یہ ہے کہ امریکہ میں انسانی فکر کا تقریباً پورا نظام گہری پردہ پوشی کا شکار ہو گیا ہے۔

    • یہ اقتباس مارشل میکلوہن نے عزرا پاؤنڈ کو 21 دسمبر 1948ء کے ایک خط میں لکھا تھا_

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مارشل میکلوہن.