مندرجات کا رخ کریں

مارگریٹ یورسنار

ویکی اقتباس سے

مارگریٹ یورسنار (8 جون 1903ء – 17 دسمبر 1987ء) بیلجیئم میں پیدا ہونے والی ایک ممتاز فرانسیسی ناول نگار تھیں جنہوں نے “مارگریت یورسینار” کے قلمی نام سے شہرت حاصل کی۔

میرا خیال ہے کہ اپنی تقدیر تراشنے کے لیے دیوانگی کی ہلکی سی چاشنی تقریباً ہمیشہ ضروری ہوتی ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • میرا خیال ہے کہ اپنی تقدیر تراشنے کے لیے دیوانگی کی ہلکی سی چاشنی تقریباً ہمیشہ ضروری ہوتی ہے۔
  • ستاروں کی موجودگی میں، پاکیزہ اور شاندار افکار کو پروان چڑھانا کچھ مشکل نہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مارگریٹ یورسنار.