محمد رفیع سودا
ظاہری ہیئت
محمد رفیع سودا اردو زبان کے نامور شاعروں میں سے تھے۔
اقتباسات
[ترمیم]- داد کو کس کی فلک پہنچا کہ از روزِ ازل
صبحِ محشر تک ہے خورشیدِ نو لے کر مشعل
- منتخب قصائد, مرزا محمد رفیع سودا
سودا کے بارے میں اقتباسات
[ترمیم]- سودا نے مذہبی اور مدہی قصیدے تحریر کیے ہیں اور خاصی تعداد میں ہجویں بھی لکھی ہیں جو ان کے غصے، تعصب اور ناراضگی کا نتیجہ فکر ہے۔
- ابو بکر عباد، سہ ماہی فکر و تحقیق، 28/4، ص۔ 7
